باعزت قوموں کوبا عزت حکمرانوں کی ضرورت ہے۔الطاف شکور
جو قومیں غیرت کا سودا کرتی ہیں وہ صفحہ ہستی سے مٹ جاتی ہیں ۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی
کراچی ( ) ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ نے کہا کہ جو قومیں اپنی عزت و ناموس اور غیرت کا سودا کرتی ہیں وہ صفحہ ہستی سے مٹ جاتی ہے اور اوران بد نصیب قوموں کے حکمران بھی ذلیل و خوار ہوتے ہیں۔ یہ سب ہم پر منحصر ہے کہ ہم دنیا کو دکھائیں کہ ہم باعزت قوم ہیں |